شنبه, مارچ 15, 2025
Homeخبریںگوادر: مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی کے جاسوس موبائل ٹاور کی مشینری...

گوادر: مسلح افراد نے مواصلاتی کمپنی کے جاسوس موبائل ٹاور کی مشینری نذر آتش کردیا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے گوادر کے علاقے ڈور میں مواصلاتی کمپنی کے جاسوس موبائل ٹاور کو حملے کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے جاسوس موبائل ٹاور کے شمسی پلیٹس کو توڑ کر ناکارہ بنانے کے بعد موبائل ٹاور کی تمام مشینری کو نذر آتش کر دیا۔

یاد رہے کہ جاسوس موبائل ٹاورز بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیموں کے نشانے پر رہے ہیں، تاہم مذکورہ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں

کی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز