گوادر (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں فقیر کالونی کے مقام پر ریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے گاڈی پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے،
اب تک آزاد زرائع سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے کہ حملہ ڈیتھ اسکوائڈ کے کس کارندے کی گاڑی پر ہوئی ہے
زرائع کے مطابق حملے کے فوراً بعد خفیہ اداروں کے اہلکاروں اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے.
اب تک اس دستی بم حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم کی جانب سے قبول نہیں کی گئی ہے