سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںگوادر میں سیکورٹی فورسز کے گاڈی کے قریب دھماکہ

گوادر میں سیکورٹی فورسز کے گاڈی کے قریب دھماکہ

ہ

گوادر ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے جیونی دِر کے مقام پر کنٹانی سڑک پر کوسٹ گارڈ کی گاڑی کے قریب بمب دھماکہ ہوا ہے

دھماکے کی آواز دور تک سنی گئی ہے

علاقائی زرائع کے مطابق کوسٹ گارڈ گاڑی کنٹانی سے جیوانی کی جانب جار رہی تھی ٹھیک اسی وقت دھماکہ ہوگئی.

دھماکے کے فوری بعد سیکورٹی فورسز اور امدامی کارکن جائے وقوعہ پر پہنچ گئے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز