چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںگوادر : نیوی اہلکاروں پر بم حملہ

گوادر : نیوی اہلکاروں پر بم حملہ

گوادر (ہمگام نیوز ) ہمگام نمائندے کے رپورٹ کے مطابق آج صبح مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں پورٹ کے قریب زوردار بم دھماکے کی آواز سنائی دی ، جس کے بعد قابض پاکستانی فورسز کی بھاری نفری جاہے وقوعہ پر پہنچ گئے ہیں فورسز اہلکار لوگوں کو جی ٹی کے قریب نہیں آنے دے رہے ،تفصیلات کے مطابق آج صبح گوادر پورٹ کے اندر قابض نیوی اہلکاروں پر بم حملہ ہوا ہے ابتدائی رپورٹ کے مطابق نیوی کے اہلکاروں کی زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں ۔ ابھی تک کسی نے اس واقع کی زمہ داری قبول نہیں کی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز