دوشنبه, جون 16, 2025
Homeخبریںگوادر پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان اغوا

گوادر پاکستانی فورسز ہاتھوں دو نوجوان اغوا

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر سے پاکستانی فورسز نے دو بلوچ فرزندوں کو اغوا کر لیا ہے.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر سے پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے دو بلوچ نوجوانوں ذاکر ولد مولابکش اور ادعم ولد عبداللہ سکنہ دشت شولی کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا.

علاقائی ذرائع کے مطابق دونوں بلوچ فرزند ایک گیراج میں اپنے گاڑی کی مرمت کا کام کروا رہے تھے کہ پاکستانی فورسز اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں نے انہیں جبری طور پر اغوا کر لیا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز