دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںگوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد

گوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد

گوادر(ہمگا‫م نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ‫ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گوادر پدی زر کے کنارے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوا ہے ‫‫ـ لاش کی شناخت رشید ولد حسن نام سے ہوئی ہے جو نشہ کا عادی اور گزشتہ روز سے گھر سے غائب تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز