دوشنبه, مې 12, 2025
Homeخبریںگوادر غیر مقامی افراد کی رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ، فائرنگ...

گوادر غیر مقامی افراد کی رہائشی کوارٹر پر دستی بم حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک حملہ آور جاں بحق، چار افراد زخمی

گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سید ہاشمی ایوینیو پر واقع بلال مسجد کے قریب پنجاب کے باشندوں کے رہائشی کوارٹر کو دستی بم سے نشانہ بنایا، اور ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حملے میں تین پنجابی افراد زخمی ہوئے، جنہیں فوری طور پر جی ڈی اے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حملے کے بعد پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شدید زخمی اور حملہ آور جاں بحق۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز