گوادر(ہمگام نیوز) دشت میں ریاستی فورسز نے ایک بڑی خونی آپریشن کا آغاز کیا ہیں ۔اطلاعات کے مطابق سیاہجی اور داڈامب کے پہاڑوں اور گردنواح کے تمام علاقوں میں پاکستانی فوج کے دستے پہنچ چکے ہیں۔ زرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر اور دیگر مشینری فوجی سازو سامان سے لیس ناپاک پاکستانی آرمی کیجانب سے خونی آپریشن کا آغاذ اس موقع کیلئے کیا جارہا ہے کہ گوادر میں اکسپو پروگرام کا انعقاد کی جارہی ہے جسکی بنا پر گوادر کے تمام تر راستوں کو سیل کردیاگیا ہے تاہم گوادر شہر کے تمام گلیوں اور کوچوں میں آرمی کو تعینات کردیاگیا ہے تفصیلات کےمطابق اکسپو میں چائینز بزنس مین اور پاکستانی سرمایہ دار شرکت کرینگے۔