شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںگوادر: 13 نومبر یوم شہداء کی مناسب سے پروگرام منعقد

گوادر: 13 نومبر یوم شہداء کی مناسب سے پروگرام منعقد

گوادر( ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام گوادر میں 13 نومبر یوم شہداء کی یاد میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں خواتین و حضرات نے شرکت کی ۔ پروگرام سے فری بلوچستان موومنٹ کے سرگرم کارکن بانک زامر بلوچ نے خطاب کیا اور بلوچستان کی آزادی کی جان قربان کرنے والے بلوچ شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کی

g1 g2 g3 g4 g5 g6 g7

یہ بھی پڑھیں

فیچرز