کیچ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے گورکوپ میں قابض پاکستانی فورسز کے آبادی پر مارٹر گولہ داغ نے دوران دو شدید زخمیوں ہونے والے افراد جانبر نہ ہوسکے ۔ جنھیں کراچی لے جایا گیاتھا۔
یاد رہے مارٹر گولہ لگنے سے سات افراد علی ولد غلام، شہباز ولد دوستین، نصیر ولد مہراب، جمیل ولد دلمراد، جمال ولد حمید، برکت، اقبال اور وزیر غلام زخمی ہوئے تھے ،جن میں سے دو کی حالت نازک تھا ۔


