Homeخبریںگومازی: گزشتہ روز قابض پاکستانی پنجابی آرمی نے فوجی بربریت کرکے گھروں...

گومازی: گزشتہ روز قابض پاکستانی پنجابی آرمی نے فوجی بربریت کرکے گھروں کو نذر آتش کرکے مسمار کر دیا

گومازی (ھمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قابض پاکستانی پنجابی آرمی نے گزشتہ روز قابض پاکستانی پنجابی آرمی نے فوجی بربریت کرکے گھروں کو نذر آتش کرکے مسمار کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی پنجبغ فوج نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ گومازی میں گزشتہ روز فوجی جارحیت کرتے ہوئے کئی گھروں کو مسمار اور نزر آتش کردیا ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز