شنبه, سپتمبر 28, 2024
Homeخبریںگْوادر: پشُکان میں قابض پاکستانی فوج کی گاڈی پر بمب حملہ

گْوادر: پشُکان میں قابض پاکستانی فوج کی گاڈی پر بمب حملہ

گوادر (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے پشکان میں قابض پاکستانی فوج کے گاڑی پر بم حملہ ہوا ۔

تفصیلات کے مطابق حملہ آج شام 5 بجے گوادر کے علاقے پشکان میں ہوا، جس سے قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہورہی ہے، حملے کے بعد قابض فوج و فرنٹیئر کور کے اہلکار جاہ وقوع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

واضع رہے قابض پاکستانی فوج پر مقبوضہ بلوچستان میں آئے روز اس نوعیت کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے ہوتے رہے ہیں، تاہم آج کے اس حملے کی زمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز