،کوئٹہ (ہمگام نیوز ) گڈانی کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد، تفصیلات کے مطابق ، منگل کولیویز نے سمندر کے کنارے سے ایک ماہی گیر علی محمد کی لاش برآمد کرلی جو چند روز سے لاپتہ تھا لیویز نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ،