یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںگیشکور میں فورسز پر حملہ کیا .بی ایل ایف

گیشکور میں فورسز پر حملہ کیا .بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے فورسز کی چوکی پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے ذریعے کہا کہ گیشکور سرمچاروں نے زیک چوکی پر بھاری ہتھیاروں اور راکٹوں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا،مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک قابض ریاستی فورسز پر حملے جاری رہیں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز