شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںہرنائی: ماروا تنک میں بلوچ سرمچاروں کی ناکہ بندی، گاڑیوں کی سخت...

ہرنائی: ماروا تنک میں بلوچ سرمچاروں کی ناکہ بندی، گاڑیوں کی سخت چیکنگ

ہرنائی (ہمگام نیوز)ہرنائی کے علاقے ماروا تنگ سنجاوی روڈ پر بلوچ سرمچاروں کی جانب سے 3 بجے سے لیکر 6 بجے تک ناکہ بندی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ناکہ بندی کے دوران علاقے کے تمام اہم راستوں کو بند کر دیا گیا ہے جبکہ گزرنے والی گاڑیوں کی مکمل تلاشی لی گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کارروائی کے دوران ایک موبائل ٹاور کو بھی آگ لگا دی گئی، جس کے باعث علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز