سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںہرنائی میں ایف سی چھاونی پر دستی بم حملوں میں 5 اہلکار...

ہرنائی میں ایف سی چھاونی پر دستی بم حملوں میں 5 اہلکار زخمی کیے۔ بی ایل اے

بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 29 ستمبر کو رات گیارہ بجے ہمارے سرمچاروں نے ہرنائی میں قائم ایف سی کے مرکزی چھاونی میں دو دستی بم پہنکے جس کے نتیجے میں پانچ ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز