چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںہرنائی: ٹریکٹر حادثہ کا شکار ،خواتین و بچوں سمیت 15 افراد زخمی

ہرنائی: ٹریکٹر حادثہ کا شکار ،خواتین و بچوں سمیت 15 افراد زخمی

ہرنائی (ہمگام نیوز ) ہرنائی کے علاقے بی ایریا اسپین تنگی میں ٹریکٹر الٹنے سے عورتوں و بچوں سمیت 15 افراد
زخمی ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ہرنائی کے علاقے بی ایریا اسپین تنگی میں بطرف بابر کچھ جاتے ہوئے مری قبیلے کا ٹریکٹر ڈرائیور سے بےقابو ہوکر الٹ گیا۔جس میں عورتوں اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو لیبر ہسپتال ہرنائی منتقل کردیے گئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز