ممبئی (ہمگام نیوز) ہندوستان میں حالیہ الیکشن کے نتائج مودی کے لیے پریشان کن ہوگئے کیونکہ جس طرع کے نتائج کی امید وہ کررہا تھا وہ نتائج انکو نہ مل سکے اب وہ حکومت بنا سکتے ہیں مگر کولیشن حکومت ہوگا۔
مودی کا مذہبی کارڈ خاص نتائج نہ دے سکا کیونکہ لوگ بے روزگاری سے تنگ تھے ۔ باقی نتائج کا انا ابھی باقی ہے۔