چهارشنبه, اپریل 9, 2025
Homeخبریںہندوستان کے الیکشن میں ایک اہم مسلۂ، گوادر زیر بحث۔

ہندوستان کے الیکشن میں ایک اہم مسلۂ، گوادر زیر بحث۔

نیو دہلی: (ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق ہندوستان کے حالیہ الیکشن میں گوادر ایک مسئلہ بنا ہوا ہے.

 حکمران جماعت نے ہندوستان کے کانگریس کے پہلے حکمران نیرو پر تنقید کیا ہے کہ عمان نے 1958ء میں گوادر بلوچستان کو دینے سے پہلے ہندوستان کو فروخت کرنے کی آفر کی تھی

جسکو نیرو نے ریجکٹ کیا تھا اور آج وہ چین کے مفادات اور ہندوستان کے مفادات کے خلاف استعمال ہورہا ہے.

آج گوادر لوگ صباح پول میں بھی ظاہر ہوا.

 جبکہ دوسری جانب ہندوستان میں بہت سے لوگ اس بات کو رد کررہے ہیں کہ عمان نے ہندوستان کو گوادر فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا ہوا تھا.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز