چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںہوشاب: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہوشاب: فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کیچ (ہمگام نیوز) ہوشاب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

 لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کی تحصیل ہوشاب کے علاقے تل میں مسلح افراد کی فائرنگ سے چاچا اعظیم نامی شخص ہلاک ہوگیا۔

لیویز فورس نے لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد اسے لواحقین کے حوالے کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز