سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںہوشاپ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن ، گھروں میں چھاپہ

ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن ، گھروں میں چھاپہ

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق  ہوشاپ میں پاکستانی فورسز کی بربریت جاری ،گھروں میں چھاپہ مارے گئے ۔

زرائع کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے ہوشاپ کے علاقے تل سر کو محاصرے میں لیتے ہوئے گھر گھر تلاشی کے دوران گھروں میں لوٹ مار کی ہے۔تاحال گرفتاری کی ابھی تک کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز