چهارشنبه, اکتوبر 23, 2024
Homeانٹرنشنلانقرہ میں ترک ایرو اسپیس کمپنی "TUSAS" پر کرد آزادی پسندوں کا...

انقرہ میں ترک ایرو اسپیس کمپنی “TUSAS” پر کرد آزادی پسندوں کا فدائی حملہ، ہلاکتیں اور زخمیوں کی اطلاعات

انقرہ:(ہمگام نیوز) قابض ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترک دفاعی کمپنی “TUSAS” پر حملے میں کرد آزادی پسندوں نے کئی افراد کو ہلاک اور زخمی کیا ہے۔

ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا کے مطابق حملے کے دوران بم دھماکے اور فائرنگ ہوئی۔ جو مبینہ طور پر کرد حملہ آور ہو سکتے ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور ایک ٹیکسی میں پہنچے اور ترک سیکیورٹی اہلکاروں کی شفٹ تبدیل ہونے کے دوران حملہ کیا۔

ترک سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں ایک شخص اور خاتون فدائی کو اسلحہ اٹھائے دکھایا گیا ہے ۔

اس حملے کو کرد آزادی پسند جنگجو اپنی جدوجہد کا حصہ قرار دے رہے ہیں، جبکہ ترک حکومت نے اسے دہشت گردی کا واقعہ کہا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز