دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںیمنی پارلیمان تحلیل، حوثی باغیوں نے نئی صدارتی کونسل قائم کردی

یمنی پارلیمان تحلیل، حوثی باغیوں نے نئی صدارتی کونسل قائم کردی

یمن کے طاقتور شیعہ باغیوں نے جمعے کے دِن ملک پر قبضہ کرتے ہوئےپارلیمان کو تحلیل کردیا ہے، اور یمنی امور چلانے کے لیے نئی صدارتی کونسل قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ایک ٹیلی ویژن بیان میں، حوثی ملیشیا نے کہا ہے کہ وہ پارلیمان کو تبدیل کرنے کے لیے 551 ارکان پر مشتمل قومی کونسل قائم کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز