شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںیوم شہداء: فری بلوچستان موومنٹ کےزیر اہتمام پروگرام منعقد ہونگے

یوم شہداء: فری بلوچستان موومنٹ کےزیر اہتمام پروگرام منعقد ہونگے

کوئٹہ/ لندن ( ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ کے زیر اہتمام 13 نومبر یوم شہداء بلوچستان کی مناسبت سے بلوچستان سمیت دنیا مختلف جگہوں ، لندن، یونان ، جرمنی ، سویڈن اور کابل میں پروگرام منعقد ہونگے جس میں فری بلوچستان موومنٹ کے کارکنان بلوچ شہداء کو خراج عقیدت پیش کریں گے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز