شنبه, مارچ 7, 2026

تربت (ہمگام نیوز) – اطلاعات کے مطابق، قابض پاکستانی فورسز نے 30 جنوری 2026 کو شام کے بعد تربت کے علاقے دشتی بازار سے ایک نوجوان دکاندار کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

لاپتہ ہونے والے دکاندار کی شناخت عارف ولد میر حسین، ساکن دشتی بازار، کے طور پر ہوئی ہے، جو پیشے کے لحاظ سے پرچون کا دکاندار ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق، عارف اپنی دکان پر موجود تھا کہ شام تقریباً 7:30 بجے قابض پاکستانی فورسز کے دو گاڑیوں پر سوار افراد وہاں پہنچے۔ فورسز نے پہلے دکان کا گھیراؤ کیا اور بعد ازاں عارف کو زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز