یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریں11 سال پہلے جبری طور پر اغواء ہونے والے ہندو تاجر ابھی...

11 سال پہلے جبری طور پر اغواء ہونے والے ہندو تاجر ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے

 

کوئٹہ(ہمگام نیوز) 11 سال پہلے 2009 میں خضدار کے علاقے نال سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے ہندو تاجر جواہری لال ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے۔

لاپتہ افراد کیلئے سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز نے ہندو تاجر کا کیس 2012 میں سپریم کورٹ اور 2010 میں لاپتہ افراد کے لیے بنائی گئی کمیشن کو بھی فراہم کیا ہے لیکن جواہری لال ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز