لندن (ہمگام نیوز) فری بلوچستان موؤمنٹ نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فری بلوچستان موؤمنٹ کے کارکن 14 اگست یوم سیاہ کی مناسبت سے #14AugustBlackDay کے ہیش ٹیگ سے کمپین چلاہینگے.
فری بلوچستان موؤمنٹ نے تمام سوشل میڈیا ایکٹوسٹوں اور بلوچ تحریک آزادی کے سپورٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ کمپین میں شریک ہو کر چودہ اگست کو بطور یوم سیاہ منائیں.


