جمعه, اپریل 18, 2025
Homeخبریں26 جون کو لندن میں تشدد کے خلاف بین الاقوامی دن کے...

26 جون کو لندن میں تشدد کے خلاف بین الاقوامی دن کے حوالے مظاہرہ ہوگا: ایف بی ایم

لندن(ہمگام نیوز) فری بلوچستان موومنٹ(برطانیہ چیپٹر ) 26 جون 2019 کو لندن میں ایک احتجاجی مظاہرہ کرنے جارہا ہے جسکا مقصد بین الاقوامی دن کی مناسبت سے دنیا اور عالمی اداروں کو بلوچستان میں ریاستی ٹارچر کے شکار ہزاروں بلوچوں کے متعلق آگاہ کرنا ہے۔

فری بلوچستان موومنٹ نے برطانیہ میں مقیم  انسانی حقوق کے تمام علمبرداروں اور بلوچستان کے خیرخواہوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس مظاہرے میں شرکت کریں اور بلوچستان میں ایرانی اور پاکستانی ریاست کے ظلم اور تشدد کے متاثرین اور مظلوموں کی آواز کو بین الاقوامی اداروں تک پہنچانے میں مدد کریں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز