شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریں3 سال پہلے جبری اغواء ہونے والے ذوالفقار علی بزدار کو بازیاب...

3 سال پہلے جبری اغواء ہونے والے ذوالفقار علی بزدار کو بازیاب کیا جائے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) 3 سال پہلے قابض فوج کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء ہونے والے بلوچ فرزند ذوالفقار علی کو بازیاب کیا جائے، لواحقین۔

لواحقین کے مطابق 16 دسمبر 2017 کو قابض پاکستانی فوج نے ذوالفقار علی بزدار ولد سونا خان کو زندہ پیر ڈیرہ غازی خان سے جبری طور پر اغواء کیا جو 3 سال بعد بھی ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے۔

لواحقین نے اپیل کرتے ہوے کہا کہ ذوالفقار علی کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز