تربت(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لالا ابراہیم ولد باھوٹ نامی شخص کو قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ آج دوپہر کے وقت پیش آیا جب مقتول مسجد سے نماز پڑھ کر گھر کی جانب لوٹ رہا تھا تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔