دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںبلوچ شہدا کے بنیادی معلومات مع تصاویر اس وٹسپ نمبر004917631543792 پر...

بلوچ شہدا کے بنیادی معلومات مع تصاویر اس وٹسپ نمبر004917631543792 پر بھیج دیں

کوئٹہ(ہمگام نیوز ) فری بلوچستان موومنٹ انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کی سوشل میڈیا ڈیسک ٹیم بلوچ قوم سے درخواست کرتی ہے کہ وہ بلوچ قومی آزادی کی تحریک میں پاکستان و ایران کی فوج، خفیہ اداروں، ان کے زیر دست اداروں اور ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں شہادت پانے والے تمام شہدا کی تصاویر بشمول بنیادی معلومات جیسا کہ نام، مقام پیدائش، تاریخ شہادت اور مقام شہادت کے ساتھ ہمیں بذریعہ وٹس ایپ 004917631543792 پرارسال کردیں تاکہ 13 نومبر یوم شہدا بلوچستان کی مناسبت سے ہم ان کو یاد کرکے سرخ سلام و خراج عقیدت پیش کرسکیں۔

آئیں سب مل کر زندہ اقوام کی طرح ان عظیم ہستیوں کو اعلیٰ قومی خدمات پر سرخ سلام پیش کریں جنہوں نے اپنا آج سرزمین اور اس پر بسنے والوں کے کل کے لئے قربان کردیا۔

شکریہ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز