دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںضلع کیچ میں اسنائپر حملے کر کے دو فوجی اہلکار ہلاک کیے:...

ضلع کیچ میں اسنائپر حملے کر کے دو فوجی اہلکار ہلاک کیے: بی ایل ایف

کیچ(ہنگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ بیان میں کہا کہ ضلع کیچ کے علاقے سنگستان کنڈگ مند میں اتوار کی صبح ہمارے سرمچاروں نے فوجی چوکی پر اسنائپر رائفلوں سے حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ دو پاکستانی فوجی اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں،

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ یہ حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز