حیدرآباد(ہمگام نیوز)دوست نے اپنی پسند کی شادی کیلئے اپنے ہی دوست کو خنجر کے وار سے قتل کردیا-
تفصیلات کے مطابق ارشد قریشی کے دوست وجاہت شیخ نے اسے کہی دفعہ دھمکی دی تھی کہ وہ ثنا کو چھوڈ دیں وہ اسے پسند کرتا ہے تاہم گزشتہ شپ وجاہت شیخ نے جی او ار کالونی میں اپنے دوست ارشد قریشی کو خنجر کے وار سے قتل کردیا پولیس نے مقتول کے بھائی محمد ارسلان کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے اور پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے اور اس پر پولیس مزید تحقیقات کررہی ہیں۔


