جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریں6 سال مکمل ہونے کے بعد بھی مراد جان بازیاب نہ ہو...

6 سال مکمل ہونے کے بعد بھی مراد جان بازیاب نہ ہو پائے

تربت (ہمگام نیوز) بلوچی زبان کے شاعر مراد جان کی جبری اغواء کو 6 سال مکمل ہونے کے بعد ابھی تک بازیاب نہ ہو پائے

مراد جان کے لواحقین کے مطابق ان کو 6 سال پہلے قابض پاکستانی فوج نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر تربت سے جبری طور پر اغواء کیا تھا جن کی طویل گمشدگی کی وجہ سے خاندان ذہنی اذیت سمیت بہت سے مشکلات کا شکار ہے

مزید لواحقین نے اپیل کرتے ہوے کہا کہ مراد جان کو بازیاب کرکے خاندان کو ذہنی اذیت سے نجات دلایا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز