یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریں7سال سے لاپتہ عبدالکریم میروانی کو بازیاب کیا جائے: فیملی کی اپیل

7سال سے لاپتہ عبدالکریم میروانی کو بازیاب کیا جائے: فیملی کی اپیل

 

خاران (ہمگام نیوز) خاران سے تعلق رکھنے والے عبدالکریم میروانی ولد عبدالرزاق میروانی جسے 8 جون 2013 کو خاران سے قابض پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہو سکا۔

عبدالکریم میروانی کے لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں سمیت دیگر تمام خفیہ ایجنسیوں کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ عبدالکریم میروانی کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بازیاب کریں تاکہ ان کے گھر کا چراغ ایک بار پھر خوشیوں سے روشن ہو سکے جو ان کے سالوں سے جاری اذیت کو ختم کرنے میں مدد دے سکے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز