غزہ(ہمگام نیوز)فلسطین کی مزاحمتی تحریک اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے ایک بیان میں بدھ کو کہا ہے کہ اسرائیل نے نئی شرائط رکھی ہیں جس کی وجہ سے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے کرنے میں تاخیر ہو رہی ہے۔
تاہم حماس نے کہا کہ وہ لچک کا مظاہرہ کر رہی ہے اور قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی مذاکرات سنجیدہ سمت میں جا رہے ہیں۔