سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںآوران:پاکستانی فورسز نےتین بلوچ فرزندوں کی نعشوں کو مشکے انتظامیہ کے حوالے...

آوران:پاکستانی فورسز نےتین بلوچ فرزندوں کی نعشوں کو مشکے انتظامیہ کے حوالے کر دیا

آوران (ہمگام نیوز) مشکے ،پاکستانی فورسز نے تین بلوچ فرزندوں کی نعشوں کو مشکے انتظامیہ کے حوالے کر دیا -انتظامیہ نے نعشوں کو ورثا ء کے حوالے کر دیا -تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز پاکستانی فورسز نے تین بلوچ فرزندوں کے نعشوں کو تحصیلدار مشکے حوالے کیا جنکی شناخت محمد زیبر ولد نورالدین ساکن ناکجو ،سعداللہ ولد محمد عثمان ساکن زونگ اور صادق ولد خداداد ساکن گورکھائی تحصیل مشکے سے ہوئی انتظامیہ نے نعشوں کو ورثاء کے حوالے کیا جن کو ان کے آبائی گاوں میں سپردخاک کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز