دوشنبه, جنوري 20, 2025
Homeخبریںتربت، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

تربت، نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق محمد عارف ولد محمد عمر سکنہ پنجگور نامی شخص کو آپسر اپنے گھر کی طرف جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کیا۔

مقتول مغرب کے وقت اپنے موٹرسائیکل پر سوار تربت سے آپسر جارہا تھا جنہیں راستے میں گولی مارا گیا۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز