کراچی:(ہمگام نیوز) کراچی کے شرافی گوٹھ میں بلوچ بچے کمیٹی کے زیر اہتمام آگاہی مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی سے سمی دین، ماہ زیب بلوچ، اور امنہ بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے یکجہتی اور 25 جنوری کو دالبندین میں منعقد ہونے والے بلوچ نسل کشی یادگاری دن میں شرکت کرنے پر زور دیا۔