سه شنبه, جنوري 28, 2025
Homeخبریںخضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر بم حملے کی ذمہ داری...

خضدار میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ بی ایل اے

خضدار (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 25 جنوری کو ہمارے سرمچاروں نے خضدار سات مرحلہ ایریا میں قائم گیس پلانٹ کے قریب ایک ایف سی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔

ہمارے اس طرح کے حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز