جمعه, جنوري 31, 2025
Homeخبریںجبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5714 دن ہو...

جبری لاپتہ افراد شہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5714 دن ہو گئے

شال (ہنگام نیوز) اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جماعت اسلام کے صوبائی امیر اور ایم این اے مولانا ہدایت الرحمان اور اُن کی ٹیم کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے اس نے وائس چیر مین ماما قدیر بلوچ نے آئے وفد سے مخاطب ہو کر کہا جھالاوان ساراوان میں پاکستانی فوج کی باری تفری اور فوجی ساز و سامان پہنچائی گئی ہے جس سے بلوچستان بھر میں پاکستان اپنی کو دشت گردی کو مزید وسیع کر رہا ہے۔

گزشتہ جیسے 15 بسوں ٹرکوں اور متعدد لینڈ کروزر گاڑیوں میں پاکستانی فوج کی یاری نفری تربت کے علاقے پہنچ گئی ہیں۔ اسی اثنا میں قلات کے علاقوں میں بھی پاکستانی فوج اپنی نقل عمل میں تیزی لا چکی ہے۔ اور باری تعداد میں نفری بھی مختلف علاقوں میں پہنچائی گئی ہے

ماما قدیر بلوچ نے مزید کہا کہ بلوچستان بھر میں پاکستان اپنی دہشتگردی گود نسخت دے چکا ہے اور بڑے پیمانے پر فوجی کاروائی اور کشت خون کی تیاریاں کی جاچکی ہیں۔ اتنی تعداد میں. پاکستان سرحدوں اور چھاونیوں میں فوج نہیں جتنی کے بلوچستان کے گلی کوچوں میں پاکستانی فوج اور ایف کی ہے۔ بلوچ نسل کشی میں شدت لاکر پاکستان بلوچ سرزمین پر اپنے قیمہ کیر وجود کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ لیکن یہ ناممکن ہے کہ وہ کسی کے زمین کو پڑپ کر سکے۔

ماما قدیر بلوچ نے مزید کہا کہ اپنی گماشتوں کے ذریعے بلوچ عوام کو شہدا کے قربانیوں اور پاکستانی قبضہ کے خلاف قومی تحریک کی جد جہد اور قربانیوں نے بلوچستان میں پاکستان کے تمام – حربوں کا پر دو پاش کیا ہے۔ اور پاکستانی گماشتے جو اب تک بلوچ قوم کے درمیان رہتے ہوئے خود کو بلوچ قوم کو کا ہمدرد ثابت کرتے ہوئے حق و حقوق اور بلوچ خونی وسائل کا نام لیکر بلوچ شہدا کی قربانیوں اور بلوچ قوم کی مظلومیت کو کیش کر سکیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز