دوشنبه, مارچ 3, 2025
Homeخبریںقلات: منگچر بازار میں واقع الحبیب بینک کو سرمچاروں نے نظر آتش...

قلات: منگچر بازار میں واقع الحبیب بینک کو سرمچاروں نے نظر آتش کردیا

منگچر (ہمگام نیوز) قلات کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے کی مسلح کاروائیاں جاری ہیں۔

منگچر کیمپ پر بی ایل اے کے قبضے کے بعد ایک منگچر سے ایک اور اطلاع کے مطابق سرمچاروں نے منگچر بازار میں واقع الحبیب بینک کو مکمل طور پر تباہ کرکے نظر آتش کردیا ہے۔

اس حملے کے حوالے سے ویڈیو بھی میڈیا میں جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سرمچار بینک کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنانے کے بعد اندر داخل ہوتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز