قلات (ہمگام نیوز) کے مختلف علاقوں میں بی ایل اے کی موجودگی اور مسلح کاروائیوں کے سبب قلات حملے کی وجہ سے کوئٹہ کراچی شاہرہ سمیت کئیں اہم شاہراوں پر ٹریفک معطل ہے، سڑکوں پر گاڑیوں کی میلوں طویل قطاریں لگی ہیں۔
واضح رہے کہ 31 جنوری کی شام کو سینکڑوں کی تعداد میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے قلات کے مختلف علاقوں میں وسیع مسلح آپریشن کا آغاز کیا۔ منگچر کیمپ سمیت بازار، شاہرائیں اور کئیں مقامات پر کنٹرول تاحال برقرار ہے۔