چهارشنبه, فبروري 12, 2025
Homeخبریںخاران، جبری گمشدگی کے خلاف خاران میں دھرنا پانچویں روز جاری، شہر...

خاران، جبری گمشدگی کے خلاف خاران میں دھرنا پانچویں روز جاری، شہر میں شٹرڈاؤن و پہیہ جام ہڑتال

خاران (ہمگام نیوز) قابض پاکستانی فورسز و خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کا شکار دو سگے بھائی مبارک علی اور حضرت علی سیاہ پاد کی عدم بازیابی کے خلاف لواحقین کی جانب سے ریڈ زون پر دھرنا آج چھٹے روز جاری ہے۔

لواحقین سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی اور علاقے کے تمام مکاتب فکر بشمول سیاپاد قومی اتحاد، تاجر و وکلا برادری، زمیندار ایکشن کمیٹی، سیاسی و سماجی طبقوں کی حمایت حاصل ہے۔

ادھر دوسری جانب لواحقین کی اپیل پر شہر میں شٹرڈاون، ہڑتال اور پہیہ جام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز