سه شنبه, فبروري 11, 2025
Homeخبریںنصیرآباد: اُچ پاور پلانٹ کے قریب فورسز کی چوکی پر دستی بم...

نصیرآباد: اُچ پاور پلانٹ کے قریب فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ، اہلکاروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات

نصیر آباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے نصیرآباد میں اُچ پاور کے قریب قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق حملے میں فورسز کے اہلکاروں کو جانی نقصان ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق مذکورہ چوکی میں پولیس سمیت مختلف اوقات میں ایف سی کے اہلکار موجود ہوتے ہیں۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز