یکشنبه, فبروري 23, 2025
Homeخبریںتربت، ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

تربت، ہوشاب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہوشاب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ہوشاب کے مین بازار میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عبدالصمد سکنہ کیل کور نام کے شخص کو قتل کردیا۔ مسلح افراد موٹرسائیکل پر سوار تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز