چهارشنبه, فبروري 26, 2025
Homeخبریںکیچ، تمپ بالیچہ سے ایک نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

کیچ، تمپ بالیچہ سے ایک نوجوان قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تمپ بالیچہ سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو جبری طورپر اُٹھا کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ مذکورہ شخص کی شناخت مجیب مراد جان کے نام سے ہوئی۔

خیال رہے کہ قابض پاکستانی فورسز نے جبری گمشدگی کے عمل کافی تیزی اور شدت لائی ہے۔ بلوچستان کے متعدد علاقوں سے جبری گمشدگی کے اطلاعات موصول ہوتے آرہے ہیں جو کہ انتہائی تشویشناک صورتحال کا مظہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز