قلات (ہمگام نیوز) ریاست کے کی ظلم و بربریت ،فیک انکاؤنٹر ،جبری گمشدگیاں اور ڈیتھ سکواڈ کی خلافت ایک احتجاجی ریلی نکالنا تھا۔
ریاست کی جانب سے قلات کے نیٹورک بند کیا گیا اور ہمیں خدشہ ہے کہ کہیں ہماری احتجاجی ریلی پر کریک ڈاؤن اور ہمارے دوستوں کو نقصان نہ پہنچا جائے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی قلات اور بلوچ عوام سے پرزو اپیل کرتے ہے۔ کہ ریاستی مظلم اور جبر کے خلاف نکلے۔اور ریاست کو واضح کرتے ہے۔ کہ اگر ہمارے دوستوں کو کچھ ہوا اس کا زمہداران ریاست ہی ہوگا۔