دوشنبه, مارچ 3, 2025
Homeخبریںبلوچ خواتین پر فائرنگ، تشدد و گرفتاریوں کے خلاف خضدار میں احتجاج،...

بلوچ خواتین پر فائرنگ، تشدد و گرفتاریوں کے خلاف خضدار میں احتجاج، شاہراہ بند

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ خضدار میں جبری گمشدگیوں، بلوچ خواتین کی گرفتاریوں اور حب میں خواتین پر براہ راست فائرنگ کے خلاف خضدار کے شہریوں نے بھی شدید احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ بلاک کر دی۔

ہمارے نمائندے کے مطابق مقبوضہ بلوچستان بھر میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا ہے اور بیشتر مرکزی و بین الاقوامی شاہراہیں مظاہرین نے بند کر دی ہیں۔ مختلف علاقوں میں عوامی غم و غصے کے باعث صورتحال کشیدہ ہو گئی ہے، جبکہ مظاہرین نے جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور گرفتار خواتین کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز