چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںتربت، ملک آباد میں دوران نماز تروایح میں نامعلوم مسلح افراد م...

تربت، ملک آباد میں دوران نماز تروایح میں نامعلوم مسلح افراد م کی فائرنگ سے مفتی شاہ میر ہلاک

تربت (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق تربت ملک آباد نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے مفتی شاہ میر کو ہلاک کردیا ۔ جامع مسجد ملک آباد میں نماز تراویح کے دوران ایک شخص نے مفتی شاہ میر پر فائرنگ کردی گولی لگنے سے مفتی شاہ میر جابحق ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز